غزہ کے محروم مسلمانوں کی مدد پر آمادہ لوگوں اور نوجوانوں کی حوصلہ افزائی کرتے ہوئے آیت اللہ ھمدانی کا کہنا تھا کہ ایرانی قوم غزہ کے مصیبت زدہ لوگوں کو تنہا نہیں چھوڑے گی اور کوئی طاقت ہمیں ان محروموں کی مدد سے نہیں روک سکتی۔آیت اللہ نوری ھمدانی کا کہنا تھا کہ حزب اللہ اور غزہ کے محروم لوگوں کی کامیاب مزاحمت نے اسرائیل کی طاقت کا بھرم توڑ دیا ہے۔
.......
/110